40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes


ﷲ سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو
فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں
میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے
🥀💯بس وہی ہے جو بے چین دلوں کو سکون بخشتا ہے 


ﷲ ہم سب کو اپنے گھر زیارت نصیب فرمائے 
"" آمین "" 


یاﷲ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں 
ہمیں بس اپنی رحمتوں سے نوازے دے
. 💯🥀


پوری کائنات میں کوئی
کسی کا اِتنا انتظار نہیں کرتا
جتنا رب کریم اپنے بندے کی
توبہ کا کرتا ہے
. 💯🥀


تمہارا مان ہے نہ ﷲ پہ کہ وہ تمہاری سُنے گا؟
دیکھنا وہ تمہارا مان ٹوٹنے سے پہلے ہی
تمہارے لیے آسانیاں پیدا کر دے گا
. 💯🥀


ﷲ پاک فرماتے ہیں
تو میرا ہو کر دیکھ، سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا
. 💯🥀


بن مانگے دعائیں بھی ﷲ پاک بہت غور سے سنتے ہیں 
💯🥀


بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل ﷲکی طرف لے جائے 
💯🥀

اچھا ہویا برا ﷲ کو اپنا بندہ محبوب ہے 
💯🥀


اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا 
💯🥀

  



 


40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes

اور پھر وقت آخر ثابت کرہی دیتا ہے
کہ ﷲ کے فیصلے ہماری خواہش سے بہتر ہیں 💯🥀


40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes

 درد کا سجدہ ہو، عقیدت کی انتہا ہو
اور رب نہ ملے، ممکن نہیں. 💯🥀

40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes

جب ﷲ نے دعا کی توفیق تمہارے مقدر کا حصہ لکھ دی ہے
تو قبولیت کے معجزے بھی جلدی ہونے لگیں گئے 💯🥀

40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes

اچھے لوگوں سے ﷲ بہت امتحان لیتا ہے
پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو بہت
کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا ہے. 💯🥀

40+ Quotes To Thanks ALLAH ISLAMIC Quotes

جو ﷲ نے مقدر میں لکھ دیا ہے
اُس پر پھروسہ کرو اُس سے بہتر
یقیناً ہمارے لیے کچھ نہیں ہوسکتا. 💯🥀



اللہ تو چاہتا ہے تم یقین کی ڈوری بند ھ جاو 
اتنا یقین کے اس کے کُن کے انتظار میں تم سے 
قبولیت کی امید رکھنے لگ جاؤ اور ناممکن 
 چیزوں میں بھی معجزے ڈھونڈنے لگ جاؤ
نمازوں کی پابندی لازمی کریں ❤️






Post a Comment

Previous Post Next Post