Sad Urdu Poetry - poetry images in urdu




Sad poetry || Sad Shayari in urdu images & sms 







تب ہی وہ زمیں پہ نڈھال پڑی ہے
رب سے جو دوری بڑھی ہے

 


یہ ہاتھ پہلے کسی ہاتھ کی پکڑ میں ہے

مُخالطے میں تو مت دستِ آشنائی بڑھا



اور جو مقدر میں نہیں اُسکی طلب صرف رسوائی ہے




کبھی اس کی کبھی اس کی چاہ

 اور ضد وہ بلائیں ہیں 

دل کے آنگن میں اکثر گونجتی

 جن کی صدائیں ہیں 





سچی محبت تلاش کرنا مشکل ہے 

  اگر آپ تلاش کر لے اور پھر اگر آپ 

اپنی سچی محبت کو کھو دے 

تو آپ خود کو مکمل طور پہ کھو دیتے ہیں 



یادوں کو سگریٹ کے دھوئیں کے ذریعے پھوک دے 

ہجر کے عذاب کو انتظار کی دہلیز پہ دھوک دے






جب ضرورت ہو تم چلے آنا

دل کے باہر قطار تھوڑی ہے



کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں انکی 

چالاکیاں سمجھ نہیں آتی 

لیکن ہم خاموشی سے انکو خود کی

نظروں سے گرتا دیکھ رہے ہوتے ہیں 




سینکڑوں خدا جن کے ایک جگہ کھڑے ہیں 

ایک خدا والے سارے بکھرے ہوئے پڑے ہیں 






یہ کون راہ میں بیٹھے ہیں مسکراتے ہیں 

مسافروں کو غلط راستہ بتاتے ہیں 





نکاح سے پہلے محبت کا دعویٰ عزم ہوسکتا ہے 

نیت ہوسکتی ہے یا ارادہ ہوسکتا ہے اس سے زیادہ 

کچھ نہیں ہوسکتا اصل محبت کا میدان تو نکاح ہے




کانوں میں لگے پردے تب پھٹنے لگتے ہیں 

جب یہ اپنے اصل مقصد سے ہٹنے لگتے ہیں 




روح کے ساتھ ساتھ جسم بھی ہیں 

کانپتے جب لہجے ہیں کاٹتے 




کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے 

ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں 



















































Post a Comment

Previous Post Next Post