John Dalton Life Changing Quotes In Urdu Hindi
عزت اور قدر چاہتے ہوتو تین جگہوں پرخاموش
رہنا سیکھ لو۔
John Dalton was an English meteorologist and chemist who is known for developing modern atomic theory ¹. Here are some key points about his life and work ² ³ ⁴ ⁵ ⁶:
*Early Life:*
- John Dalton was born on September 5 or 6, 1766, in Eaglesfield, Cumberland, England.
- His father, Joseph, was a weaver, and his mother was Deborah.
- Dalton was the youngest of four children.
*Education and Career:*
- Dalton received an elementary education at a Quaker school.
- He was mainly self-taught and set up his own school at the age of 12, which failed.
- He joined his brother Jonathan as an assistant at a school in Kendal.
- Dalton moved to Manchester to tutor in natural philosophy and science at the Manchester Academy.
*Contributions:*
- Dalton is best known for introducing the atomic theory into chemistry.
- He developed methods to calculate atomic weights and structures.
- He formulated the law of partial pressures.
- He conducted the first research into color blindness, which is now known as Daltonism.
*Legacy:*
- Dalton led a modest existence as a Quaker.
- He received many honors later in life.
- Over 40,000 people marched in his funeral procession in Manchester.
*Personal Life:*
- Dalton was born into a modest Quaker family.
- He had a passion for science and was mainly self-taught.
- He was a private tutor, including to James Prescott Joule, a renowned physicist.
---------------
Today Topic:If you want Respect, learn to be silent in three places ~ John Dalton Life Changing Quotes in Urdu
نیکی کرنے والا ہمیشہ خوش
رہتا ہے کیونکہ خوشی اچھائی
کا بدلہ ہوتی ہے ۔
مضبوط شخص پریشانیوں اور
مسائل سے متاثر نہیں ہوتا ۔
atOptions = {
'key' : '8b69195a56f6d04def689c64ae156ef4',
'format' : 'iframe',
'height' : 250,
'width' : 300,
'params' : {}
};
class="separator" style="clear: both; text-align: center;">جو دانائی دوسروں کے تجربے
سے حاصل ہو انسان اس سے
زیادہ سیکھتا ہے ۔
جو شخص اپنی ضد
نہیں چھوڑتا اسے
نقصان اُٹھانا پڑتا ہے ۔
ایسی چیزوں سے پرہیز کریں
جن کے لیے آپ کو بعد میں
معافی مانگنی پڑے ۔
خوشی اور غم میں
زبان اور جذبات
کو ہمیشہ قابو میں رکھے ۔
کوئی بھی کام کرنے سے پہلے
اس کو اچھے سے سمجھ لینا
سمجھدار لوگوں کی نشانی ہے ۔
انسان سب سے زیادہ
ادھورے وعدے
اپنے آپ سے کرتا ہے ۔
خوشی اچھائی کا بدلہ
ہوتی ہے۔
حد سے زیادہ
خوف انسان کے
اندر غلامی پیدا کرتا ہے ۔
جھگڑا چاہے کسی بھی وجہ
سے ہو اس میں بھلائی نہیں
ہو سکتی ۔
اس شخص کو بدلنے
کی کوشش مت کریں
جو خود ہی بدلنا نہیں چاہتا ۔
محبت ایک ایسا کھیل ہے جس
میں ہمیشہ دھوکہ دیا
جاتا ہے ۔
لوگوں کے جھوٹے دلاسوں پر یقین
نہ کریں کیونکہ وہ آپ کے سامنے
کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ اور ہوتے ہیں ۔
دوسروں سے مدد مانگنے سے آپ
کی ضرورت تو پوری ہو جاتی ہے
لیکن عزت کم ہو جاتی ہے۔
لوگوں کو یہ دکھانے کیلئے پیسہ
خرچ کرنا کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے
بہت بڑی بیوقوفی ہے۔
اپنی طاقت اور حسن پر عزور کرنا
بیوقوفی ہے کیونکہ دونوں نے ہی
ایک دن ختم ہو جاتا ہے۔
یہ سچ ہے کہ ہم صرف ان سے نفرت
کرتے ہیں جنہیں ہم خود سے زیادہ
کامیاب دیکھتے ہیں۔
تعریف سے دور رہنا چاہیے کیونکہ
منہ پر کی گئی تعریف ایسا زہر ہے
جو انسان کو مار دیتا ہے۔
دوسروں کا احساس ہونا انسان کی
بہت بڑی خوبیوں میں سے
ایک خوبی ہے۔
جھگڑے سے کامیاب
وہی ہوتا ہے
جو معاف کر دیتا ہے۔
عقلمند شخص کی سب سے بہترین
عادت یہ ہے کہ وہ ضرورت
یا دلیل کے بغیر بات نہیں کرتا۔
صحت اور خوشی انسان کی
خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔
دھو کہ کھانے والوں کو تو وقت کے
ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے لیکن
دھو کہ دینے والے کو کبھی سکون
نہیں ملتا۔
جتنی جلدی ہو سکے اس بات کو
سمجھ جاؤ بہت سے تمہارے
اپنے تمہارے دشمن ہیں۔
جتنی جلدی ہو سکے اس بات کو
سمجھ جاؤ بہت سے تمہارے
اپنے تمہارے دشمن ہیں۔
محتاط رہیں کیونکہ ہر چیز
ویسی نہیں ہوتی جیسی وہ
نظر آتی ہے۔
دشمن کو شکست دینے کے لیے
آپ کے پاس دشمن کے برابر
طاقت ضروری ہونی چاہیے۔
کسی انسان کے اخلاق پر اس وقت
تک یقین نہ کرو جب تک تم اسے
غصے کی حالت میں نہ دیکھ لو۔
جو ماحول آپکو آگے
بڑھنے نہیں دے
رہا اسے چھوڑ دیں۔
ناکامیاں انسان کو بہت کچھ سکھا
دیتی ہیں کوئی بھی آدمی عقلمند
پیدا نہیں ہوتا۔
غصہ جب آتا ہے تو تنہا آتا ہے
لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ عقل اخلاق
اور خوبصورتی کو بھی لے جاتا ہے۔
حالات بہتر ہونے کا انتظار نہ کرو
کیونکہ جب تک آپ آغاز نہیں کرو گے
حالات بہتر نہیں ہونگے۔
Urdu Quotes Images,