Best Aqwal e Zareen in Urdu images | Golden Sayings in Urdu | Islamic Heart touching Quotes In Urdu Text


Best Aqwal e Zareen in Urdu images | Golden Sayings in Urdu | Islamic Heart touching Quotes In Urdu Text


Aqwal e Zareen is an Urdu word called Golden Words in English. These sayings are very important in our society.


These sayings are attributed to wise people. We use them in our daily life. I’m going to present you with the best of the Aqwal e Zareen today. You will definitely like these akwala zareen.



You can also explore some useful life quotes in Urdu.









جب تم تھک جاو تو روکنا مت 

روکنا تب جب مکمل کام کرلو 



.................. 
 ❤️اللّٰہ کا ساتھ 

اور بیشک اللّٰہ کا ساتھ سب سے 

❤️ 💯😌بہترین ساتھ ہے 

...................


ALLAH Sub Janta Hai


.....................

اللّٰہ سب جانتا ہے

اللّٰہ کو سچا ہونے کی دلیل مت دو 

بس یہی سوچ رکھو 

کہ اللّٰہ سب جانتا ہے ❤️
...................... 




...................... 

بیٹی

بیٹیوں سے محبت کرنا،  عزت دینا

اور انہیں اپنے جگر کا ٹکڑا  کہنا یہ بھی

میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کی سنّت ہے.... ❤️

........................... 


Dua 

....................... 

میری دعا ہے 

کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی  کم ظرف 

مرد  کے  محتاج نہ ہو اور کسی سچے  مرد کے جذبات 

کسی چالباز عورت کی چلا کیوں کی نظر نہ ہوں 😌💔
.......................... 






................... 

کن فیکون 

آپ تو مالکِ دو  جہاں ہیں 

آپکے کے لیے کیا مشکل
 
گھما دیجئے نا وقت کا سکہ 

فرما دیجئے نا کن فیکون 🥰🖤

..................... 


................ 

آخری وقت

دیر کے ڈر سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا 

  ❤️اللّٰہ دیتا ضرور ہے آخری وقت پر بھی 

............. 


Hazrat Ali Aqwal About Dosti

............ 
لمبی دوستی 

کے لیے دو چیزوں پر عمل کرو ❤️

1. اپنے دوست سے غصے میں بات مت کرو 

2. اپنے دوست کی غصے میں کی ہوئی بات دل پر مت لو.. 

حضرت علی ؓ 
..............




............ 

روٹھنا اور منانا 

عائشہ ؓ کا روٹھنا اور نبی کریم  ﷺ کا منانا

ہائے میرا نبی جس کے ناز نخرے اٹھاۓ وہ 

کس قدر مبارک ہستی ہوگی.. 

نبی  ﷺ کی حمیرا پر لاکھوں سلام 😍❤️

...................


............ 

میں نے کہا بابا جانی... 

میں اگر زندگی کی  جنگ ہار گئی تو...؟ 

سر  پر ہاتھ رکھ کہ کہنے لگے. میرا بیٹا جن 

بیٹیوں کا  تعلق  اللّٰہ سے مضبوط ہوتے ہیں. 

وہ کبھی بھی زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتیں. 
❤️😊
..............


.............. 

یتیم عورت 

میری نظر میں عورت دو بار یتیم ہوتی ہے 

  ایک جب باپ مرتا اُس کا اور ایک تب جب

 شوہر مرتا اُس کا ان دونوں صورتوں میں

عورت لوگوں کی محتاج ہو جاتی ہے 😊💔

....................


............... 

یا رب! 

بہت تھک گیا ہوں دنیا کے اس کھیل سے 

یارب! تیرے کعبہ کو چھو کر رونے کو 

دل چاہتا ہے..... 🥺❤️

............ 

جیسا مرد ویسی عورت

............. 

جیسا مرد ویسی عورت 

جیسا مرد ہوگا ویسی ہی عورت ملے گی، 

استعمال کرو گے تو واللّٰہ! استعمال شدہ ہی پاو گے

کیونکہ میرا  رب فرماتا ہے..

پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں ہیں 

اور باک عورتوں کے لیے پاک مرد  ہیں ❤️

............... 

ameen dua qabool hone ki dua, 40 ameen dua

................. 

دعا 

سنا ہے 40 آمین ہوں تو دعا قبول ہوتی ہے 

اللّٰہ پاک میری مشکل آسان کریں اور 

میری  دعا قبول کریں... ❤️
............

Post a Comment

Previous Post Next Post