حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سےجو الفاظ نکلتے تھے وہ اسلام کی خوراک بنتے تھے اور جو لعاب نکلتا تھا وہ حسینؓ کی خوراک بنتا تھا...
میں خاکی کیا کروں گی وضاحت آپ محمدؐ کے تو نام مبارک سے بھی ملتی ہے راحت
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ان ستاروں میں چمک اور چاند میں نور میرے حضور محمدؐ آپ ہی کے دم سے ہے، ہر شے میں سرور
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ہر سوں رَواں ہواۓ خمار طرب ہے آج
بابِ قبول وا ہے، مُرادوں کِی شَب ہَے آج
دل میں خوشی، نظر میں عجیب سرور ہے آج
ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ ستائیس رجب ہے آج
بکھر رہے تھے سجدے، سنور گئے سجدے
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کے چین سے پہلے،
نبی محمدؐ کے چین کے بعد یہ دین مر چکا تھا، نہ مر سکے گا یہ دین میرے حسینؓ سے پہلے، میرے حسینؓ کے بعد
میرے حق میں کرے کوئی دعا
میرا مرض ہوتا جارہا ہے لا دواء
یہ باد صَباء یہ موج میں ڈوبی ہر اک گھٹا
دے رہی ہے صدا مرحبا مرحبا یا رسولِ عربی مرحبا
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
کردو مراد پوری، بے بس،
بَے کَس ،لَاچار ہوں،
میں ادھوری، مگر اُمتی
آپ ہی کی سرکار ہوں