سب سے خوبصورت جذبات وہ ہوتے ہیں
جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے
سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ
امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتیں
امانت راز کی بھی ہوتی ہیں اگر کوئی
اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو
اس میں بھی خیانت نہ کریں
جذباتی ہونا جلدی غصہ کرنا اور چھوٹی چھوٹی باتوں
کو دل پر لینا اور پھر جلد رو دینا اک صاف دل انسان کی نشانی ہے اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہے. یہ سب خوبیاں کسی منافق میں نہیں پائی جاتیں ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو دماغ سے بڑھ کر رشتوں کو دل سے نبھاتے ہیں.ایسے لوگ دوسروں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیـــــں ہوتے پر خود کو برابر اذیت میں ڈالے ہوتے
ہیں
ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے