محرم الحرام
واجب الا حترام
حقیقت یہ ہے کہ ﷲ کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہے جو ﷲ کی کتاب (لوحِ محفوظ) کے مطابق اس دن سے نافد چلی آرہی ہے جس دن ﷲ نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا تھا. ان (بارہ مہینوں) میں چار مہینے ( ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم اور رجب) واجب الا حترام ہیں. یہی دین کا سیدھا سادہ تقاضا ہے، لہذا ان مہینوں کے معاملے میں (باہم جنگ کرکے) اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو.
جن سینوں میں امام کو بسایا جاتا یے
انکو زخموں سے نہیں سجایا جاتا یے
انکو تو ذکر کی چادر پہنائی جاتی ہے
انکو تو زھرا سورہ یٰس کا پانی پلایا جاتا ہے
..
..